پاکستان سپر لیگ 2023 کا آغاز آج سے ہونے جا رہا ہے 👇
پاکستان سپر لیگ 2023 کا آغاز آج ہوگا پہلا میچ آج لاہور قلندر اور ملتان سلطان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا 👇
پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج سے یعنی 13 فروری سے شروع ہو رہا ہے ۔ پہلا میچ آج لاہور قلندر اور ملتان سلطان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رات کے 8 بجے شروع ہوگا ،
لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان یہ میچ پاکستانی کے TV چینل PTV SPORTS پر لائیو دیکھیا جائیگا۔
لاہور قلندر ٹیم کی کپتانی شاہیں شاہ آفریدی کریں گے جبکہ ملتان سلطان ٹیم کپتانی محمد رضوان کریں گے
پی ایس ایل کے پہلے میچ کیلئے لاہور قلندر اور ملتان سلطان دونوں ٹیموں کی خطرناک پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
LAHORE QALANDAR Playing Xi (11) Vs Multan Sultan
1 – Fakhar Zaman
2 – Abdullah Shafiq
3 – Skindar Raza
4 – Laim Dawson
5 – Hussain Talat
6 – Harry Brock
7 – Rashid Khan
8 – Dilbar Hussain
9 – Haris Rouf
10 – David Wise
11 – Shaheen Shah Afridi
ملتان سلطان ک خطرناک اسکواڈ 👇
Multan Sultan Playing Xi (11) Vs Lahore Qalandar
1 – Mohammad Rizwan
2 – Shan Masood
3 – Khusdil Shah
4 – Rille Rossow
5 – David Miller
6 – Anwar Ali
7 – Usma Mir
8 – Adil Rasheed
9 – Shahnawaz Dahani
10 – Arfat Minhas
11 – Abbas Afridi