New Zealand Tour Of Pakistan 2023 – Pak Vs Nz Next Series 2023 – Pak Vs Nz Seies Schedule 2023

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا اعلان ۔ پاکستان سپر لیگ 2023 کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گئی

👇👇👇

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی ۔ یہ سیریز اپریل اور مئی کے مہینے میں کھیلی جائیگی ۔ مزید جانیئے 👇👇👇👇

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ونڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی ۔ اگر ہم اس سیریز کی ڈیٹ اور ٹائم کی بات کریں تو 👇👇 مزید

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13 اپریل کو کھیلا جائیگا ۔ جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 15 اپریل کو ۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 16 اپریل کو ۔ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 19 اپریل کو کھیلا جائیگا ۔ جبکہ فائنل اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ 23 اپریل کو کھیلا جائیگا ۔ اس کے بعد ونڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ہو جائے گا
مزید جانیئے 👇👇👇👇

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ونڈے میچ 26 اپریل کو کھیلا جائیگا ۔ جبکہ دوسرا ونڈے میچ 28 اپریل کو ۔ تیسرا ونڈے میچ 1 مئی کو ۔ چوتھا ونڈے میچ 4 مئی کو ۔ فائنل اور پانچواں ونڈے میچ 7 مئی کو کھیلا جائیگا ۔

Share with Friends:
, , , , , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *