Pakistan Team Confirm T20 Squad Against New Zealand Series 2023 / Ary Cricket

بریکنگ نیوز! نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا خطرناک 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اس سال اپریل کے مہینے میں پاکستان کا دورہ کرے گئی ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 13 اپریل سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں سیریز کیلئے پاکستان کا خطرناک 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے

ٹی ٹوئنٹی میچوں کی کپتانی بابر اعظم کرے گا ۔ اس کے بعد اس سیریز کیلئے ہم پاکستان کے مکمل اسکواڈ کی بات کریں تو

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا خطرناک اسکواڈ نیچے دیکھیں 👇👇

1 – Fakhar Zaman
2 – Mohammed Rizwan
3 – Babar Azam
4 – Haider Ali
5 – Mohammad Haris
6 – Iftikhar Ahmad
7 – Shadab Khan
8 – Mohammad Nawaz
9 – Asif Ali
10 – Shaheen Shah Afridi
11 – Naseem Shah
12 – Hasan Ali
13 – Haris Rouf
14 – Shahnawaz Dahani
15 – Mohammad Waseem Jr
16 – Imad Wasim

Share with Friends:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *