نیوزی لینڈ کیخلاف ODi سیریز کیلئے پاکستان کا خطرناک 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا
پاکستان سپر لیگ کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپریل کے مہینے میں پاکستان کا دورہ کرے گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ونڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی اس سیریز کا آغاز 26 اپریل سے ہوگا ۔ جبکہ دوسرا ونڈے میچ 28 ایریل کو ۔ تیسرا ونڈے میچ 1 مئی کو ۔ چوتھا ونڈے میچ 4 مئی کو جبکہ فائنل اور پانچواں ونڈے میچ 7 مئی 2023 کو کھیلا جائیگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ونڈے میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ مزید جانیئے
نیوزی لینڈ کیخلاف اگر ہم پاکستان کا 16 رکنی اسکواڈ کی بات کریں تو ۔ نیچے دیکھیں
Pakistan 16 Members Odi Squad
یہ اسکواڈ کنفرم نہیں ہے اس میں 3 یا 2 تبدیلیاں ہوسکتی ہیں
تو بھائی یہ رہا پاکستان کا اسکواڈ 👇
Pakistan Confirm Odi Squad Vs New Zealand
1 – Fakhar Zaman
2 – Imam UL Haq
3 – Babar Azam
4 – Haris Rouf
5 – Haris Sohail
6 – Kamran Gulam
7 – Mohammad Hasnain
8 – Mohammad Nawaz
9 – Mohammad Rizwan
10 – Shaheen Shah Afridi
11 – Naseem Shah
12 – Salman Ali Aga
13 – Shahnawaz Dahani
14 – Mohammad Waseem Jr
15 – Usma Mir
16 – Hasan Ali