Karachi Kings Vs Peshawar Zalmi Both Teams Playing Xi (11) / Match Details / Match 2 / Next Match PSL

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کراچی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں پی ایس ایل کا پہلا میچ لاہور قلندر اور ملتان سلطان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا جس میں لاہور کی ٹیم نے فاتح حاصل کی تھی ۔

پاکستان سپر لیگ 2023 کا دوسرا بڑا مقابلہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ یہ میچ 14 فروری کو اور پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 7 بجے شروع ہوگا ۔

کراچی کنگز کی کپتانی اس سال عماد وسیم کرے گا جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کرے گا

پی ایس ایل کے دوسرے میچ کیلئے اگر ہم کراچی اور پشاور کی ٹیمز کی خطرناک پلیئنگ الیون کی بات کریں تو 👇

Karachi Kings Playing Xi
1 – Shoaib Malik
2 – Imad Wasim
3 – Mohammad Amir
4 – Sharjeel Khan
5 – Hider Ali
6 – Imran Tahir
7 – James Vince
8 – Imad Wasim
9 – Aamir Yamin
10 – James Fuller
11 – Mir Hamza

Peshawar Zalmi Playing Xi
1 – Babar Azam
2 – Wahab Raiz
3 – Saim Ayub
4 – Mohammad Haris
5 – Jimmy Nesham
6 – Usman Qadir
7 – Khurram Shezad
8 – Ric Gleeson
9 – Aamer Jamal
10 – Sharfane Ratherford
11 – Rovman Powell

Share with Friends:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *