پاکستان سپر لیگ 2023 کا دوسرا بڑا مقابلہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 کا پہلا میچ لاہور قلندر اور ملتان سلطان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا
پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو شکست دے دی اور لاہور کی ٹیم کو 2 پوائنٹس مل گے ہیں
پی ایس ایل کا اگلہ میچ یعنی کے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا بڑا مقابلہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا یہ میچ 14 فروری کو کھیلا جائیگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 7 بجے شروع ہوگا ۔
کراچی کنگز اور پشاور زلمی دونوں ٹیموں کی خطرناک پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے 👇
Karachi Kings Playing Xi (11)
1 – Sharjeel Khan
2 – James Vince
3 – Mathew Wade
4 – Haider Ali
5 – Shoaib Malik
6 – Qasim Akram
7 – Imad Wasim
8 – M Amir
9 – Andrew Tye
10 – Imran Tahir
11 – Mir Hamza
Peshawar Zalmi Playing Xi (11)
1 – Babar Azam
2 – M Haris
3 – S Ratherford
4 – Haseebullah Khan
5 – James Nesham
6 – Rovman Powell
7 – Aamer Jamal
8 – Wahab Raiz
9 – Mujeeb Ur Rehman
10 – Usman Qadir
11 – Salman Irshad