Lahore Qalandars Vs Multan Sultans Match Details / Playing 11 / PSL 2023 / Match : 1

پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائیگا

پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے میں صرف چند لحمے ہی باقی رہے گئے ہیں

پاکستان سپر لیگ 2023 کا آغاز 13 فروری سے ہوگا اور فائنل میچ 19 مارچ کو کھیلا جائیگا ۔

پاکستان سپر لیگ 2023 کے میچز پاکستان کے شہر ۔ لاہور ۔ کراچی ۔ ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ ملتان سلطان اور لاہور قلندر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ یہ میچ 13 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 8 بجے شروع ہوگا ۔ 👇
پہلے میچ کیلئے ان دونوں ٹیموں کے یہ ممکنہ کھلاڑی ہو گئے نیچے دیکھیں 👇
لاہور قلندر کا خطرناک 11 رکنی اسکواڈ ملتان سلطان کے خلاف

LAHORE QALANDAR Playing Xi (11) Vs Multan Sultan

1 – Fakhar Zaman
2 – Abdullah Shafiq
3 – Skindar Raza
4 – Laim Dawson
5 – Hussain Talat
6 – Harry Brock
7 – Rashid Khan
8 – Dilbar Hussain
9 – Haris Rouf
10 – David Wise
11 – Shaheen Shah Afridi

ملتان سلطان ک خطرناک اسکواڈ 👇

Multan Sultan Playing Xi (11) Vs Lahore Qalandar

1 – Mohammad Rizwan
2 – Shan Masood
3 – Khusdil Shah
4 – Rille Rossow
5 – David Miller
6 – Anwar Ali
7 – Usma Mir
8 – Adil Rasheed
9 – Shahnawaz Dahani
10 – Arfat Minhas
11 – Abbas Afridi

Share with Friends:
, , , , , , , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *