پاکستان سپر لیگ 2023 کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ 2023 کا آغاز 13 فروری سے ہوگا اور اس کا فائنل میچ 19 مارچ کو کھیلا جائیگا 👇
اس سال پاکستان سپر لیگ میں 6 ٹیمیں شامل ہیں جن کے نام یہ ہیں ۔ کراچی کنگز ،لاہور قلندر ،پشاور زلمی ،اسلامہ آباد،کویٹہ ،ملتان سلطان یہ سب ٹیمیں شامل ہیں 👇
پاکستان سپر لیگ 2023 کے میچز پاکستان کے شہر ، لاہور ،کراچی ،ملتان،روالپنڈی کے شہرو میں کھیلیں جائینگے۔
لاہور میں 9 میچز کھیلیں جائینگے جبکہ کراچی میں 9 اور ملتان میں 5 میچز ، روالپنڈی میں 14 میچز کھیلیں جائینگے
پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ ملتان سلطان اور لاہور قلندر کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 13 فروری کو کھیلا جائیگا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 8 بجے شروع ہوگا
اگر ہم پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز کے مکمل شیڈول کی بات کریں تو 👇
Pakistan Super League 2023 All Matches Schedule 👇
Match#1 ( 13 Feb ) ( MS Vs LQ ( 8 PM )
Match#2 ( 14 Feb ) ( KK Vs PZ ( 7 PM )
Match#3 ( 15 Feb ) ( QG Vs MS ( 6 PM )
Match#4 ( 16 Feb ) ( KK Vs IU ) ( 7 PM )
Match#5 ( 17 Feb ) ( PZ Vs MS ( 6 PM )
Match#6 ( 18 Feb ) ( KK Vs Q G ( 7 PM )
Match#7 ( 19 Feb ) ( MS Vs IU ( 2 PM )
Match#8 ( 19 Feb ) ( LQ Vs KK ( 7 PM )
Match#9 ( 20 Feb ) ( QG Vs PZ ( 7 PM )
Match#10 ( 21 Feb ) ( LQ Vs QG ( 7 PM )
Match#11 ( 22 Feb ) ( KK Vs MS ( 6 PM )
Match#12 ( 23 Feb ) ( PZ Vs LQ ( 7 PM )
Match#13 ( 24 Feb ) ( IU Vs QG ( 7 PM )
See More Coming Soon Schedule