پاکستان کرکٹ ٹیم کا سال 2023 کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے
اس سال 2023 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلے جائیں گے ۔ پی ایس ایل 2023 کا آغاز 13 فروری سے ہوگا اور اس کا فائنل میچ 19 مارچ کو کھیلا جائیگا
پاکستان سپر لیگ کے بعد مارچ کے مہینے میں افغانستان کی ٹیم دورہ کرے گی پاکستان کا یہ سیریز دبئی میں کھیلی جائیگی پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ODI میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی 👇
اپریل کے مہینے میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ کرے گی پاکستان کا۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ونڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی 👇
جولائی کے مہینے میں پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ کرے گی سری لنکا کا پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی 👇
اگست کے مہینے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ کرے گی افغانستان کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ونڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی 👇
ستمبر کے مہینے میں ایشیاء کپ 2023 کا آغاز ہوگا ۔ اس سال ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ اور ایشیاء کپ اس بار 50 اوور کا کھیلا جائیگا 👇
اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کھیلا جائیگا ۔ اس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا