پی ایس ایل 2023 کیلئے لاہور قلندر کا مکمل اسکواڈ

پاکستان سپر لیگ 2023 کیلئے لاہور قلندر کے مکمل اسکواڈ کا اعلان

مزید جانیئے نیچے 👇

پاکستان سپر لیگ 2023 کا آغاز 13 فروری سے ہوگا اور اس کا فائنل میچ 19 مارچ کو کھیلا جائیگا

پی ایس ایل 2023 کا افتتاحی میچ ملتان سلطان اور لاہور قلندر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 8 بجے شروع ہوگا

مزید جانیئے لاہور قلندر کا اسکواڈ 👇

اگر ہم پاکستان سپر لیگ 2023 کیلئے لاہور قلندر کے مکمل اسکواڈ کی بات کریں تو لاہور قلندر کی کپتانی شاہین شاہ آفریدی کریں گے
جبکہ مزید یہ کھلاڑی شامل ہیں

Lahore Qalandar Full Squad 👇

1 – Shaheen Shah Afridi ( C )
2 – Shane Dadswell
3 – Abdullah Shafiq
4 – Laim Dawson
5 – Dilbar Hussain
6 – Jordan Cox
7 – Ahsan Bhatti
8 – Fakhar Zaman
9 – Ahmad Danyal
10 – David Wise
11 – Jalat Khan
12 – Zaman Khan
13 – Sikndar Raza
14 – Asif Afridi
15 – Hussain Talat
16 – Sam Billing
17 – Shawiz Khan
18 – Haris Rouf
19 – Rashid Khan
20 – Kusal Mendas

Share with Friends:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *