کویٹہ بمقابلہ پشاور میچ کی پلیئنگ الیون اور ٹائم ٹیبل جاری

پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ پشاور زلمی اور کویٹہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا

پشاور ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کریں گے جبکہ کویٹہ کی ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کریں گے

پاکستان سپر لیگ سے پہلے ایک نومشی میچ کھیلا جائیگا پشاور اور کویٹہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ۔ ہے میچ 5 فروری کو کھیلا جائیگا ۔

جبکہ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری سے ہوگا اور اس کا فائنل میچ 19 مارچ کو کھیلا جائیگا ۔

پشاور زلمی کی ٹیم میں آپ کو شاہد آفریدی بھی کھیلتا ہوا نظر آئے گا ۔ جبکہ کویٹہ کی ٹیم میں آپ کو عمر اکمل کھیلتا ہوا نظر آئے گا

پشاور زلمی اور کویٹہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان یہ میچ 5 فروری کو کھیلا جائیگا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 8 بجے شروع ہوگا

اس کے بعد اگر ہم دونوں ٹیموں کی خطرناک پلیئنگ الیون کی بات کریں تو نیچے دیکھیں 👇

Quetta Team Playing Xi

1 – Sarfaraz Ahmad
2 – Naseem Shah
3 – Mohammad Hasnain
4 – Umaid Asif
5 – Mohammad Nawaz
6 – Bismillah Khan
7 – Ahsan Ali
8 – Umar Akmal
9 – Iftikhar Ahmad
10 – Khusdil Shah
11 – Saud Shakeel

Peshawar Team Playing Xi

1 – Babar Azam
2 – Whab Riz
3 – Salman Arshad
4 – Aamir Jamal
5 – Usma Mir
6 – Usman Qadir
7 – Shahid Afridi
8 – Haider Ali
9 – Azam Khan
10 – Zahid Afridi
11 – Mohammad Haris

Share with Friends:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *