Pakistan Super League 2023 All Teams Captain List – PSL 2023 Teams Captain

پاکستان سپر لیگ 2023 کیلئے تمام ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان کردیا گیا ہے

اس سال 2023 میں لاہور قلندر ٹیم کی کپتانی شاہین شاہ آفریدی کریں گے

اس سال پاکستان سپر لیگ 2023 میں کراچی کنگز ٹیم کی کپتانی عماد وسیم کرے گا

اس سال پاکستان سپر لیگ 2023 میں پشاور زلمی ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کرے گا

اس سال پاکستان سپر لیگ 2023 میں کویٹہ ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کرے گا

اس سال پاکستان سپر لیگ 2023 میں Islamabad ٹیم کی کپتانی شاداب خان کرے گا

اس سال پاکستان سپر لیگ 2023 میں ملتان سلطان کی ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کرے گا

Share with Friends:
, , , , , , , , , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *