پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ODi سیریز کا مکمل شیڈول جاری
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ونڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ونڈے میچوں کی سیریز کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے
پاکستان اور افغنستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان یہ سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی ۔ دونوں ٹیمیں 20 اگست کو سری لنکا میں پہنچ جائیں گی ۔
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ونڈے میچ 22 اگست کو کھیلا جائیگا
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ونڈے میچ 24 اگست کو کھیلا جائیگا
جبکہ پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ونڈے میچ 26 اگست کو کھیلا جائیگا
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بجے کھیلیں جائیں گے
اس کے بعد ایشیاء کپ 2023 کا آغاز ہو جائے گا۔ ایشیاء کپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہوگا ۔
ایشیاء کپ 2023 کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا یہ میچ 30 اگست 2023 کو کھیلا جائیگا ۔ یہ میچ پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلا جائیگا
کرکٹ کی دنیا سے روزنہ باخبر رہنے کیلئے ہمارے ساتھ جوڑے رہیں