PCB Announced Pakistan Team 18 Members Squad For Afghanistan Series & Asia Cup 2023 / Pak Team Final Squad For Asia Cup 2023

ایشیاء کپ 2023 اور افغانستان کیخلاف 3 ونڈے میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کا خطرناک 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کافی زیادہ تبدیلیوں کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا خطرناک 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے

ایشیاء کپ 2023 سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم افغانستان کے ساتھ 3 ونڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔ اس سیریز کا آغاز اگست کے آخری ہفتے میں ہوگا ۔ پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ونڈے میچ 22 اگست کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا ونڈے میچ 24 اگست کو کھیلا جائیگا اور تیسرا ونڈے میچ 26 اگست 2023 کو کھیلا جائیگا ۔ اس کے بعد ایشیاء کپ 2023 کا آغاز ہو جائے گا

ایشیاء کپ 2023 اور افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کے چیف سیلکٹر انضمام الحق نے پاکستان کا خطرناک 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ مزید جانیے

ایشیاء کپ 2023 اور افغانستان کیخلاف 3 odi میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم میں 3 اوپنر بلے باز رکھے گئے ہیں ۔

Pakistan Team 18 Members Squad For Afghanistan & Asia Cup 2023

Opener

1 – Fakhar Zaman
2 – Imam Ul Haq
3 – Abdullah Shafique

Middle Order

4 – Babar Azam ( CP )
5 – Mohammad Rizwan ( WK )
6 – Aga Salman
7 – Saud Shakeel
8 – Iftikhar Ahmad
9 – Mohammad Haris ( WK )
10 – Tayab Tahir

Aspner

11 – Shadab Khan ( VC )
12 – Usma Mir
13 – Mohammad Nawaz

Faster Bowler

14 – Shaheen Shah Afridi
15 – Naseem Shah
16 – Haris Rouf
17 – Wasim Jr
18 – Faheem Ashraf

دوستوں یہ تھا پاکستان کا 18 رکنی اسکواڈ

Share with Friends:
, , , , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *