پاکستان سپر لیگ کا پانچواں میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے 4 میچوں کا اختتام ہوچکا ہے
پاکستان سپر لیگ کا پانچواں میچ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 17 فروری کو کھیلا جائیگا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام کے 6 بجے شروع ہوگا
پشاور اور ملتان دونوں ٹیموں کی خطرناک پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے
Peshawar Zalmi Confirm Playing Xi (11)
1 – Babar Azam
2 – Mohammad Haris
3 – Saim Ayub
4 – Tom Kohler Cadmore
5 – Bhanuka Rajapaksa
6 – Shakib UL Hasan
7 – Jimmy Nesham
8 – Wahab Raiz
9 – Khurram Shezad
10 – Salman Irshad
11 – Sufyan Muqeem
Multan Sultan Team Confirm Playing Xi (11)
1 – Mohammad Rizwan
2 – Shan Masood
3 – Usman Khan
4 – David Miller
5 – Kieron Pollard
6 – Khusdil Shah
7 – Akeal Hossain
8 – Usma Mir
9 – Sameen Gull
10 – Shahnawaz Dahani
11 – Ishanullah