پاکستان سپر لیگ کا تیسرا بڑا مقابلہ ملتان سلطان اور کویٹہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا 👇
جیسا کہ آپ جانتے ہیں پاکستان سپر لیگ کے پہلے دو میچوں کا اختتام ہوچکا ہے۔ پی ایس ایل 2023 کا پہلا میچ لاہور قلندر کی ٹیم نے جیتا تھا جبکہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا بڑا مقابلہ کراچی کنگز کی ٹیم نے جیتا تھا ۔ 👇
پاکستان سپر لیگ میں اس وقت لاہور قلندر کی ٹیم کے 2 پوائنٹس ہیں اور کراچی کنگز کی ٹیم کے بھی 2 پوائنٹس ہیں۔ ملتان سلطان اور پشاور زلمی ان دونوں کے 0 پوائنٹس ہیں ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 کا تیسرا میچ کویٹہ اور ملتان سلطان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا یہ میچ 15 فروری کو کھیلا جائیگا اور پاکستانی وقت کے مطابق رات کے 6 بجے شروع ہوگا 👇
پاکستان سپر لیگ 2023 کے تیسرے میچ کیلئے کویٹہ اور ملتان سلطان دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے 👇
Multan Sultan Team Confirm Playing Xi (11)
1 – Mohammad Rizwan
2 – Shan Masood
3 – Usman Khan
4 – David Miller
5 – Kieron Pollard
6 – Khusdil Shah
7 – Akeal Hossain
8 – Usma Mir
9 – Sameen Gull
10 – Shahnawaz Dahani
11 – Ishanullah
Quetta Gladtior Confirm Playing Xi (11)
1 – Jason Roy
2 – Mohammad Hafeez
3 – Iftikhar Ahmad
4 – Umar Akmal
5 – Sarfaraz Ahmad
6 – Mohammad Nawaz
7 – Wanindu Hasaranga
8 – Ahsan Ali
9 – Naseem Shah
10 – Umaid Asif
11 – Mohammad Hasnain